تعلیم و روزگار

یونیورسٹی کالج آف بزنس منجمنٹ میں داخلے

عثمانیہ یونیورسٹی کے صدر شعبہ بزنس منجمنٹ پروفیسر ڈی سری راملو نے شعبہ کے ذمہ داروں کا ایک اجلاس طلب کیا گیا جس میں ایم بی اے داخلوں پر غورو خوض کیا گیا۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے صدر شعبہ بزنس منجمنٹ پروفیسر ڈی سری راملو نے شعبہ کے ذمہ داروں کا ایک اجلاس طلب کیا گیا جس میں ایم بی اے داخلوں پر غورو خوض کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
ایم بی اے میں 2598 نشستیں خالی
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
جامعہ عثمانیہ کے 84 ویں کونووکیشن میں مولانا مفتی سید احمد غوری نقشبندی کو عربی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
ڈاکٹر رحمت اللہ خان سروانی کو مکینیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

دوران اجلاس خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یونیورسٹی کالج آف کامرس اینڈ بزنس منجمنٹ کو تمام ایم بی اے نشستیں مختص کی گئیں جس میں ایم بی اے ٹکنالوجی منجمنٹ ایم بی اے ٹورازم اینڈ ٹراویلس منجمنٹ ٹی ایس آئی سیٹ کونسلنگ کے ذریعہ پُر کی جائے گی۔

پروفیسر ڈی سری راملو نے ٹی آئی سیٹ 2023 کے رائنکرس کو مبارکباد پیش کی۔