صحت

مہاراشٹر میں کوورونا وائرس کے 1113 نئے معاملے، تین لوگوں کی موت

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1113 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1113 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
سائنسدانوں نے کووڈ 19کی شدت کا اندازہ لگانے والا آلہ بنایا
کورونا نے پیرس اولمپکس میں بھی دہشت پھیلادی، 40 سے زیادہ اتھلیٹس متاثر
کووِڈ کیسس میں اضافہ، مرکزی وزیر ِ صحت منڈاویا کا جائزہ اجلاس
کووڈ۔19 میں قابل لحاظ کمی: امریکی عہدیداروں

اس وبا سے مزید تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے، یہ معلومات جمعہ کو ہیلتھ بلیٹن میں دی گئی۔

ریاست میں نئے کیسوں کی آمد کے ساتھ ہی اس وبا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 81,59,506 ہو گئی ہے۔

مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,492 ہو گئی ہے۔

اس وقت مہاراشٹر میں کووڈ وبا کی وجہ سے اموات کی شرح 1.82 فیصد ہے۔

ریاست میں کورونا کے 1,113 نئے کیسز میں سے 209 کیس صرف ممبئی میں ہی متاثر پائے گئے ہیں۔

ذریعہ
یواین آئی