تلنگانہ

پبلک سرویس کمیشن کو 40 کروڑ جاری

حکومت کی جانب سے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کو 40 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

حیدرآباد: حکومت کی جانب سے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کو 40 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
گروپI کے جوابی بیاضات کی جانچ کا آغاز، جلد نتائج کا اعلان متوقع
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
گروپI امتحانات، 46مراکز پر امتحان کا آغاز
محکمہ بہبود خواتین و اطفال میں تقررات کا امتحان منسوخ
گروپ II امتحانات ملتوی

آج محکمہ فینانس کی جانب سے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کئے۔

بجٹ میں سے محکمہ فینانس نے 40 کروڑ روپے جاری کئے۔ تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کچھ عرصہ سے حکومت سے فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا۔