ایشیاء
جاپان کے شہر یامادا میں 5.1 شدت کا زلزلہ
جاپان کے شہر یامادا سے 144 کلومیٹر مشرق میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔یہ زلزلہ اتوار کے روز رات دس بجکر چار منٹ (جی ایم ٹی) پر آیا۔ یو ایس جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی۔
بیجنگ: جاپان کے شہر یامادا سے 144 کلومیٹر مشرق میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔یہ زلزلہ اتوار کے روز رات دس بجکر چار منٹ (جی ایم ٹی) پر آیا۔ یو ایس جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی۔
زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 39.36 ڈگری شمالی عرض البلد اور 143.62 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا ۔