ایشیاء

چین میں 6.8 شدت کا زلزلہ

چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق منگل کو صبح 9 بج کر 5 منٹ پر (بیجنگ وقت) پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی۔

چین میں 6.8 شدت کا زلزلہ

متعلقہ خبریں
ہند۔چین معاہدہ کی تفصیلات منظرعام پر لائی جائیں: راشدعلوی
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
چین کی بادشاہت کے ساتھ پیرس اولمپکس کا اختتام
مالدیپ کے صدر کاچین اور ہندوستان سے اظہار تشکر
مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر چین کا احتجاج

بیجنگ: چین کے سنکیانگ خود مختار علاقے شیگاتسے کی ڈنگری کاؤنٹی میں منگل کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق منگل کو صبح 9 بج کر 5 منٹ پر (بیجنگ وقت) پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز 28.5 ڈگری شمالی عرض البلد اور 87.45 ڈگری مشرقی طول البلد میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔