جرائم و حادثات

آندھراپردیش کے ضلع گنٹورمیں 7جھونپڑیاں جل کر خاکستر

آندھراپردیش کے ضلع گنٹورمیں پیش آئے آگ کے واقعہ میں 7جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ یہ واقعہ ضلع کے پونانور کے قریب پیش آیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع گنٹورمیں پیش آئے آگ کے واقعہ میں 7جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ یہ واقعہ ضلع کے پونانور کے قریب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

اس واقعہ کے ساتھ ہی ان جھونپڑیوں میں مقیم خاندانوں میں تشویش کی لہردوڑگئی جنہوں نے ان کی مدد کی خواہش کی جس پر مقامی ایم آراو نے معاوضہ کیلئے حکومت سے سفارش کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

یہ واقعہ کل شب اتفاقی طورپر پیش آیا۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔