تلنگانہ

تلنگانہ میں 9 برس کی ترقی، دیگر ریاستوں کے ایم پیز حیرت زدہ:ناماناگیشورراو

حیدرآباد: بی آرایس کے رکن پارلیمنٹ ناماناگیشورراو نے واضح کیا ہے کہ گذشتہ 9 برسوں کے دوران تلنگانہ کی ترقی کو دیکھ دیگر ریاستوں کے ارکان پارلیمنٹ حیرت زدہ ہیں۔

حیدرآباد: بی آرایس کے رکن پارلیمنٹ ناماناگیشورراو نے واضح کیا ہے کہ گذشتہ 9 برسوں کے دوران تلنگانہ کی ترقی کو دیکھ دیگر ریاستوں کے ارکان پارلیمنٹ حیرت زدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی 16نیوز چانلس کے خلاف شکایت
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

انہوں نے کھمم ضلع کے ایلندو حلقہ کے ٹیکولاپلی علاقہ میں منعقدہ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ آندھراپردیش میں تلنگانہ کی ترقی اور یہاں کے کاموں کو نظرانداز کیاگیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکولاپلی میں 142کروڑروپئے کے ترقیاتی کام انجام دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے حکمران جماعت کے کیڈر پر زوردیا کہ وہ حکومت کی پالیسیوں کو عوام تک لے جائیں۔

a3w
ذریعہ
یواین آئی
a3w