حیدرآباد

کے سی آر کو وائی پلس سیکورٹی، حکومت کا فیصلہ

ایجنسی علاقوں میں کس کو کتنی سیکوریٹی درکار ہے، کے موضوع پر اعلیٰ عہدیداروں سے مشاورت کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گن مین مختص کرنے کیلئے انٹلیجنس رپورٹ کو نظر میں رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے سابق چیف منسرٹ کے چندر شیکھر راؤ کو ”وائی“ پلس سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ سابق وزراء کو 2+2 سیکورٹی فراہم کرنے اور سابق اراکین اسمبلی کو فراہم کی جارہی سیکورٹی کو واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

 ایجنسی علاقوں میں کس کو کتنی سیکوریٹی درکار ہے، کے موضوع پر اعلیٰ عہدیداروں سے مشاورت کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گن مین مختص کرنے کیلئے انٹلیجنس رپورٹ کو نظر میں رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا۔