حیدرآباد

حسین ساگر کی آبی سطح میں اضافہ

حسین ساگر میں داخل ہونے والے سیلابی پانی کو چھوڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے نشیبی علاقوں کے عوام کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

حیدرآباد:شہرحیدرآباد کے حسین ساگرکی آبی سطح میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔گذشتہ دودنوں سے جاری بارش کی وجہ سے اس کی سطح میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔حسین ساگر کی مکمل آبی سطح 514 فٹ کے برخلاف موجودہ طورپر 513.21 فٹ درج کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
تلنگانہ میں آن لائن جوئے اور سٹے بازی میں خطرناک اضافہ، PRAHAR نے ریاست گیر سروے کا اعلان کر دیا
جئے پال ریڈی، گاندھی ازم کا نشان، ریونت ریڈی کا خراج
گنیش جلوس کے دوران پولیس عہدیداروں کا رقص کرنے کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران 2 لڑکے ہلاک

 حسین ساگر میں داخل ہونے والے سیلابی پانی کو چھوڑا جا رہا ہے جس کی وجہ سے حکام نے نشیبی علاقوں کے عوام کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے۔