حیدرآباد

حیدرآباد انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام کیریئر گائیڈنس اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

حیدرآباد انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام کیریئر گائیڈنس اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد اردو مسکن میں عمل میں آیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد انٹرنیشنل اسکول کے زیر اہتمام کیریئر گائیڈنس اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد اردو مسکن میں عمل میں آیا۔

متعلقہ خبریں
اشرف المدارس میں جشن یوم آزادی تقریب
تحریک آزادی ہند کے رہنماؤں سے طلباء کو واقف کروانا وقت کا تقاضہ، چنچل گوڑہ جونیئر کالج میں جشن آزادی تقریب
مدینہ اسکولز میں یومِ آزادی 2025 ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
محبوب نگر میں یومِ آزادی تقریب، اردو آفیسر ڈاکٹر منیب آفاق کو ایوارڈ
سوریہ نگر میں یومِ آزادی پر صفائی کارکنوں کو ترنگا لہرانے کا اعزاز

اس موقع پر مہمانِ خصوصی حضرت امین میاں برکاتی صاحب اور حضرت امان میاں برکاتی صاحب مرہرا شریف سے تشریف لائے۔

مولانا قمر احمد اشرفی صاحب نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اس اہم ورکشاپ میں طلباء کو کیریئر کے انتخاب اور شخصیت سازی کے مختلف پہلوؤں پر رہنمائی فراہم کی گئی۔