آندھراپردیش

راج شیکھرریڈی کو شرمیلا کاخراج

آنجہانی راج شیکھرریڈی کی جینتی کے موقع پر ضلع کڑپہ کے ایڈوپُلاپایہ میں واقع ان کی سمادھی پہنچ کر ان پھول نچھاور کئے اور ان کی خدمات کو بھرپورخراج پیش کیا۔

حیدرآباد: وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی اوران کے والد آنجہانی راج شیکھرریڈی کی جینتی کے موقع پر ضلع کڑپہ کے ایڈوپُلاپایہ میں واقع ان کی سمادھی پہنچ کر ان پھول نچھاور کئے اور ان کی خدمات کو بھرپورخراج پیش کیا۔شرمیلا نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ دعائیہ اجتماع میں بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
تلنگانہ ہائی کورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد
شرمیلا کی امین پیر درگاہ پر حاضری
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا