جرائم و حادثات

بجلی کاپول گرنے سے 50سالہ شخص کی موت

مستاباد میں بجلی کا پول ایک شخص پر گرپڑا جوپول کے قریب ٹہراہواتھا۔اس کی شناخت ای ایلیا کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: بجلی کاپول گرنے کے نتیجہ میں ایک 50سالہ شخص کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ کل شب تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلعمیں پیش آیا۔ضلع میں شدید طوفانی ہواوں کے ساتھ ہوئی بارش کے نتیجہ میں بجلی کے پولس کئی مقامات پر گرپڑے۔

متعلقہ خبریں
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

اسی دوران مستاباد میں بجلی کا پول ایک شخص پر گرپڑا جوپول کے قریب ٹہراہواتھا۔اس کی شناخت ای ایلیا کے طورپر کی گئی ہے۔اس واقعہ میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔