جرائم و حادثات

وین کی ٹکر سے ایک 65سالہ کارپینٹر ہلاک

تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں وین کی ٹکر سے ایک 65سالہ کارپینٹر ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں وین کی ٹکر سے ایک 65سالہ کارپینٹر ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)
پڑوسی ریاست کے مواضعات، تلنگانہ میں انضمام کے خواہاں: کے سی آر
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
وزیر برقی کرشماتی طورپر محفوظ

یہ حادثہ کل شب ضلع کے وانکیڈی منڈل مستقر میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ منڈل مستقر سے تعلق رکھنے والے جے پربھاکر اس حادثہ میں موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

وہ لکشمی نگر سے واپس ہورہا تھا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔

اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی۔

a3w
a3w