جموں و کشمیر

سی پی آئی لیڈروں کے وفد کی فاروق عبداللہ سے ملاقات

سی پی آئی کے سابق رکن پارلیمنٹ عزیز پاشاہ، جنرل سکریٹری نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری غلام محمد شیخ، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈرمحمد شفیع اری اور ترجمان اعلی تنویر صادق شامل تھے۔

حیدرآباد: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ سے سی پی آئی لیڈروں کے ایک وفد نے سری نگر میں ملاقات کی۔اس وفد میں سی پی آئی کے سابق رکن پارلیمنٹ عزیز پاشاہ، جنرل سکریٹری نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن،سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری غلام محمد شیخ، نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈرمحمد شفیع اری اور ترجمان اعلی تنویر صادق شامل تھے۔

متعلقہ خبریں
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
فاروق عبداللہ کو ریاستی درجہ کی جلد بحالی کی امید
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
عوامی تعاون سے ہی نیشنل کانفرنس پھر سُرخ رو ہوئی: فاروق عبداللہ
تشکیل حکومت کا دعویٰ بہت جلد کیا جائے گا: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بحالی کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ان قائدین نے خطہ کی صورتحال اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ان کا ماننا تھا کہ خطہ میں صورتحال سنگین ہے اور عوام بالخصوص نوجوانوں میں بھروسہ پیداکرنے جمہوریت کی بحالی بنیادی اور پہلا اہم قدم ہے۔