تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں جنونی نے ہلچل مچادی: ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اس نے پیٹ، سر اور ہاتھ پر وار کر کے خود کو زخمی کر دیا۔ مقامی افراداسے دیکھ کرخوفزدہ ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں جنونی نے ہلچل مچادی۔ اس نے کیمسدرم منڈل میں انٹیکانے علاقہ کے قریب نشہ میں دھت ہو کر خود پر وار کردیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

اس نے پیٹ، سر اور ہاتھ پر وار کر کے خود کو زخمی کر دیا۔ مقامی افراداسے دیکھ کرخوفزدہ ہوگئے۔

اس نے مقامی افرادپر حملہ کرنے کی کوشش کی جو اسے پکڑنے گئے تھے۔ تھوڑی دیر بعد اس جنونی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔