مشرق وسطیٰ

مکہ مکرمہ میں افسوسناک واقعہ، تیز رفتار کار افطار کے دسترخوان پر چڑھ گئی ، ایک شخص جاں بحق

مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔

ریاض: مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر گھس گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
دمام میں 17ویں افطار خیمے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
سعودی عرب میں لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر ہندوستانی شہری گرفتار
ویڈیو: چنگی چرلہ میں مسجد کے سامنے شرانگیزی۔ دوسرے دن بھی امن درہم برہم کرنے کی کوشش
مسجد بیت میں ناپاکی کی حالت میں بیٹھنا
سنہری باغ مسجد، درخواست کی یکسوئی

حکام کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد کے باہر پیش آیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

a3w
a3w