سوشیل میڈیا
ٹرینڈنگ

گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھس گیا

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میک گرا کو وائپر کی مدد سے سانپ کو جھاڑیوں میں دھکیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اہلیہ سارا اس دوران ویڈیو بناتی رہیں مگر خوفزدہ نظر آئیں۔

سڈنی: آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھس گیا۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے بغیر گھبرائے سانپوں کو گھر سے باہر نکالا۔

متعلقہ خبریں
لفٹ میں پھنسے نوجوان نے ایسا ردعمل دیا کہ لوگ حیران رہ گئے (ویڈیو)
شادی کی پرائیوٹ تصویریں سوشل میڈیا پروائرل، شاہین شاہ آفریدی نے ظاہر کی ناراضگی
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
25پروازوں میں بم کی اطلاع

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میک گرا کو وائپر کی مدد سے سانپ کو جھاڑیوں میں دھکیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اہلیہ سارا اس دوران ویڈیو بناتی رہیں مگر خوفزدہ نظر آئیں۔

گلین میک گرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں ان کی آواز سنائی دیتی ہے کہ سانپ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے،میں یہ ویڈیو نہیں بنانا چاہتی۔