جرائم و حادثات

قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں اچانک آگ لگ گئی

تلنگانہ کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور

اس واقعہ کے ساتھ ہی ریلوے اسٹیشن پر موجود مسافرین میں تشویش کی لہردوڑگئی جنہوں نے فائربریگیڈ کے عملہ کو اس بات کی اطلاع دی۔

بعد ازاں انجن کی آگ بجھائی گئی۔اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔