حیدرآباد

باغ عامہ کے پارک کے سوکھے ہوئے پتوں میں اچانک آگ لگ گئی

بتایاجاتا ہے کہ یہ پارک خستہ حالی کا شکار ہے۔ جگہ جگہ اس میں سوکھے ہوئے پتے ہیں اور کچرا ہے۔اس آگ کے ساتھ ہی پارک میں دھواں نظرآیاتاہم کسی بھی قسم کے جانی یا پھر مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے قلب میں واقع باغ عامہ کے پارک کے سوکھے ہوئے پتوں میں اچانک آگ لگ گئی۔یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔اس واقعہ میں سوکھے ہوئے پتوں کے ساتھ ساتھ بعض درخت بھی جل گئے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

بتایاجاتا ہے کہ یہ پارک خستہ حالی کا شکار ہے۔جگہ جگہ اس میں سوکھے ہوئے پتے ہیں اور کچرا ہے۔اس آگ کے ساتھ ہی پارک میں دھواں نظرآیاتاہم کسی بھی قسم کے جانی یا پھر مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

آگ زیادہ خطرناک نہیں تھی جس پر فوری طورپر قابو پالیاگیا۔اس واقعہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔اس واقعہ کے ویڈیوز سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئے۔

a3w
a3w