حیدرآباد
حیدرآباد: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی واردات
شہرحیدرآباد میں جھگڑے کے دوران دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں جھگڑے کے دوران دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی واردات پیش آئی۔
ایس آرنگر پولیس کے مطابق مقتول گنیش ہسٹری شیٹر تھا۔
اس کا جھگڑا اس کے دوست سریش سے ہوگیا۔اسی دوران سریش نے خالی شراب کی بوتل نکال لی اور گنیش کے سرپر حملہ کردیا۔
شدید زخمی حالت میں گنیش کو اسپتال منتقل کیاگیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔