تلنگانہجرائم و حادثات

کاشی میں درشن کیلئے قطارمیں ٹہرنے کے دوران گرپڑنے سے تلنگانہ کے ایک شخص کی موت

سرینواس اپنے دوستوں کے ساتھ چاردن پہلے مہاکمبھ میلہ میں شرکت کے لئے گیا تھا۔

حیدرآباد: اترپردیش کے کاشی کی مندرمیں درشن کیلئے قطارمیں ٹہرنے کے دوران اچانک گرپڑنے سے تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے 45سالہ شخص کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

اس شخ کی شناخت کے سرینواس گوڑ کے طورپر کی گئی ہے جو ضلع کے وینکٹ راو پیٹ علاقہ کا رہنے والا ہے۔

سرینواس اپنے دوستوں کے ساتھ چاردن پہلے مہاکمبھ میلہ میں شرکت کے لئے گیا تھا۔

رام مندرسے واپسی کے دوران یہ افراد کاشی پہنچے جہاں درشن کیلئے قطارمیں ٹہرنے کے دوران اچانک گرپڑنے کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔