حیدرآباد

حیدرآباد کی مشہور صنعتی نمائش میں تین دن کی توسیع

شہر حیدر آباد کی مشہور صنعتی نمائش میں تین دن کی توسیع کی گئی۔ نمائش میدان میں اب 18 فروری بروز اتوار تک عوام سیر و تفریح کے لئے آسکتے ہیں۔

حیدرآباد : شہر حیدر آباد کی مشہور صنعتی نمائش میں تین دن کی توسیع کی گئی۔ نمائش میدان میں اب 18 فروری بروز اتوار تک عوام سیر و تفریح کے لئے آسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
کل ہند صنعتی نمائش، ٹرافک تحدیدات

واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی نمائش جمعرات 15 فروری کو اختتام پذیر ہونے والی تھی تاہم اب اس میں تین دن کی توسیع کر دی گئی ۔

نمائش سوسائٹی نے یہ فیصلہ عوام اور تاجرین کی درخواست پر کیا۔

a3w
a3w