جرائم و حادثات

نوجوان لڑکے اور لڑکی نے ریل گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

پولیس نے بتایا کہ مہا مندر تھانہ علاقے میں کالوی پیاؤ نٹ بستی ریلوے ٹریک پر جمعرات کی صبح پانچ بجے دونوں نے ریل گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

جے پور: راجستھان میں جودھپور شہر کے مہا مندر تھانہ علاقے میں جمعرات کو ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی نے ریل گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

متعلقہ خبریں
خواجہ معین الدین چشتی کی ماہانہ چھٹھی روایتی انداز میں منائی گئی
زندہ جلائی گئی معذور کمسن لڑکی فوت تحقیقات کیلئے چیف منسٹر کا حکم
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
پارلیمنٹ سیکیوریٹی میں نقائص، راجستھان کے ناگور سے موبائل فونس کے ٹکڑے برآمد
4 ریاستوں کے اسمبلی الیکشن نتائج کا کل اعلان، صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی

پولیس نے بتایا کہ مہا مندر تھانہ علاقے میں کالوی پیاؤ نٹ بستی ریلوے ٹریک پر جمعرات کی صبح پانچ بجے دونوں نے ریل گاڑی کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش مہاتما گاندھی ہسپتال بھیج دی ہے۔