جرائم و حادثات

چلتی بس میں کھڑکی سے سر باہر نکالنے والا نوجوان اپنی جان ںے ہاتھ دھو بیٹھا

نوجوان اپنے گھرروانہ ہونے کیلئے بس میں سوار ہوا یاچارم منڈل کے قریب اُسے قئے آرہی تھی اُس نے بس کی کھڑکی سے سر باہر نکال دیا۔ اسی دوران وہاں سے گزرنے والی دوسری بس نے اس کے سر کو ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں چلتی بس میں کھڑکی سے سر باہر نکالن نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، نوجوان دوسری گاڑی کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ ایسو کونڈاپور علاقہ میں واچ مین کا کام کرتا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء میں 17 ستمبر کی یاد میں ترنگا لہرا یا گیا
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت انعامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، نمایاں طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا
تقریب یوم اساتذہ و اردو ٹیچرس فورم بسٹ ٹیچر ایوارڈ 2025

نوجوان اپنے گھرروانہ ہونے کیلئے بس میں سوار ہوا یاچارم منڈل کے قریب اُسے قئے آرہی تھی اُس نے بس کی کھڑکی سے سر باہر نکال دیا۔ اسی دوران وہاں سے گزرنے والی دوسری بس نے اس کے سر کو ٹکر دے دی جس کے باعث نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔