تلنگانہ

راجناسرسلہ ضلع میں بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک

اچانک بارش ہونے پر وہ درخت کے سایہ میں چلاگیا تاہم اچانک زوردار آواز کے ساتھ بجلی اس نوجوان پر گرپڑی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔اس کی موت سے گاوں میں غم کی لہردوڑگئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجناسرسلہ ضلع میں بجلی گرنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ضلع کے بونال علاقہ سے تعلق رکھنے والا ستیش اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر کرکٹ کھیلنے کیلئے گاوں کے نواحی علاقہ میں گیا تھا۔

متعلقہ خبریں
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
کاروان اسمبلی حلقہ کے ڈیفنس کالونی کے نوجوانوں کی کانگریس میں شمولیت
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری

اچانک بارش ہونے پر وہ درخت کے سایہ میں چلاگیا تاہم اچانک زوردار آواز کے ساتھ بجلی اس نوجوان پر گرپڑی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔اس کی موت سے گاوں میں غم کی لہردوڑگئی ہے۔مقامی افرادنے کہا کہ ستیش میکانک کے طور پر کام کرتا تھا۔