حیدرآباد

شمس آباد ایرپورٹ پر مکسر موٹر میں چھپاکر لایاگیا گیا سونا ضبط

یہ مسافر دبئی سے انڈیگو کی فلائٹ 6E-1466 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچا تھا۔ اس کے سامان کی تلاشی کے دوران مسکر موٹرمیں چھپا کرلائے گئے 49.79لاکھ روپئے مالیت کے 819گرام سونے کو ضبط کیاگیا۔

حیدرآباد: مکسر موٹر میں چھپاکرلائے گئے سونے کو شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پرکسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے ضبط کرلیا۔یہ مسافر دبئی سے انڈیگو کی فلائٹ 6E-1466 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچا تھا۔

متعلقہ خبریں
میٹرو ریل مرحلہ دوم کے تعمیراتی کاموں کو چیف منسٹر کی منظوری
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
شمس آباد میں اڈانی ڈیفنس ایرو اسپیس سنٹر کا افتتاح
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم

اس کے سامان کی تلاشی کے دوران مسکر موٹرمیں چھپا کرلائے گئے 49.79لاکھ روپئے مالیت کے 819گرام سونے کو ضبط کیاگیا۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں کے دوران شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے حکام کی چوکسی کے سبب سونے کی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنایاگیاہے۔

a3w
a3w