حیدرآباد

تقریباً20لاکھ افراد نے نمائش دیکھی

نمائش ہر سال یکم جنوری سے 15 فروری تک نامپلی ایگزیبیشن گراؤنڈ میں لگ بھگ 2400 اسٹالز کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔تاہم اس سال نمائش میں تین دنوں کی توسیع کی گئی تھی۔

حیدرآباد: شہر کے نامپلی علاقہ میں جاری کل ہند صنعتی نمایش کو گزشتہ روز ہفتہ تک دیکھنے والوں کی تعداد تقریباً 20 لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
حج ہاوز میں عازمین حج کے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

نمائش ہر سال یکم جنوری سے 15 فروری تک نامپلی ایگزیبیشن گراؤنڈ میں لگ بھگ 2400 اسٹالز کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔تاہم اس سال نمائش میں تین دنوں کی توسیع کی گئی تھی۔ 18  فروری کو نمائش کا اختتام عمل میں آیا۔

a3w
a3w