انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ ماں بن گئیں

عالیہ نے پوسٹ کیا، "ہماری زندگی کی سب سے اچھی خبر آ گئی ہے۔ ہمارا بچہ اس دنیا میں آیا ہے اور وہ ایک کمال کی لڑکی ہے۔ اس خوشی کا اظہار کرنا مشکل ہے۔ ہم ایک بلیسڈ والدین بن گئے ہیں۔ پیار، پیار، پیار، عالیہ اور رنبیر۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے آج بچی کو جنم دیا ہے۔ کپور خاندان میں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور والدین بن گئے ہیں۔ عالیہ بھٹ نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔عالیہ نے بچے کی آمد کا باضابطہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے۔

 عالیہ نے پوسٹ کیا، "ہماری زندگی کی سب سے اچھی خبر آ گئی ہے۔ ہمارا بچہ اس دنیا میں آیا ہے اور وہ ایک کمال کی لڑکی ہے۔ اس خوشی کا اظہار کرنا مشکل ہے۔ ہم ایک بلیسڈ والدین بن گئے ہیں۔ پیار، پیار، پیار، عالیہ اور رنبیر۔

https://www.instagram.com/p/CknJuW3LtxC/?utm_source=ig_web_copy_link

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بالی ووڈ کے سب سے پیارے جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے گھر لکشمی کی آمد سے مداح بھی بہت خوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر عام لوگوں سے لے کر مشہور شخصیات تک نے نئے شادی شدہ جوڑے کو مبارکباد دینا شروع کر دی ہیں۔

a3w
a3w