ایشیاء

عدالتی امور میں پاکستانی انٹلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کا الزام

غیرمعمولی اقدام میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججس نے عدلیہ کے کام کاج میں پاکستان کی طاقتور انٹلیجنس ایجنسیوں کی مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل سے مداخلت چاہی۔

اسلام آباد: غیرمعمولی اقدام میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججس نے عدلیہ کے کام کاج میں پاکستان کی طاقتور انٹلیجنس ایجنسیوں کی مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل سے مداخلت چاہی۔

متعلقہ خبریں
پاکستانی فوج کا مجھے 10سال جیل میں ڈالنے کا منصوبہ
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا
پاکستانی آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی، ایک پنجابی گرفتار
دوہری مہارت کے کھلاڑی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججس کے زیردستخطی مکتوب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی والی سپریم جوڈیشیل کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ عدالتی کام کاج میں ایسی مداخلت کے خلاف جوڈیشیل کنونشن کی پہل کرے۔

a3w
a3w