تلنگانہ

امیت شاہ جمعرات کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ وبی جے پی کے سینئر لیڈر امیت شاہ جمعرات کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ وبی جے پی کے سینئر لیڈر امیت شاہ جمعرات کو تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود وائی ایس آر سی پی کا عملاً صفایا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری پرمیندرریڈی نے اعلان کیا ہے کہ وہ میدک پارلیمانی حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

امیت شاہ سدی پیٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔