شمالی بھارت

امول ملک کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ

گجرات کوآپریٹیو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن جو امول برانڈ کا دودھ اور دیگر مصنوعات کی مارکیٹنگ کرتا ہے، کہا ہے کہ وہ تازہ بنج کے پاکٹوں کی قیمتوں میں 3 جون سے لگ بھگ 2 روپے کا اضافہ کردے گا۔

احمدآباد: گجرات کوآپریٹیو ملک مارکیٹنگ فیڈریشن جو امول برانڈ کا دودھ اور دیگر مصنوعات کی مارکیٹنگ کرتا ہے، کہا ہے کہ وہ تازہ بنج کے پاکٹوں کی قیمتوں میں 3 جون سے لگ بھگ 2 روپے کا اضافہ کردے گا۔

دود کی پیداوار اور سربراہی کی مجموعی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے یہ قیمت بڑھائی جارہی ہے۔

اس اقدام سے ملک بھر میں دودھ کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔

a3w
a3w