جرائم و حادثات
حیدرآباد میں ایم بی اے کی طالبہ نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی
پولیس نے مشتبہ موت کا معاملہ درج کرلیا۔پولیس نے کہاکہ لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی موت کی وجہ معلوم کی جاسکتی ہے۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے دلسکھ نگر علاقہ کی ویمنس ہاسٹل میں ایم بی اے کی طالبہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔اس طالبہ کا تعلق ضلع مُلگ سے ہے۔اس واقعہ کی شکایت طالبہ کے والدین نے پولیس سے کرتے ہوئے اس کی موت پر شبہات کااظہار کیا۔
پولیس نے مشتبہ موت کا معاملہ درج کرلیا۔پولیس نے کہاکہ لڑکی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی موت کی وجہ معلوم کی جاسکتی ہے۔