آندھراپردیش

آندھرا پردیش: بائیک کی رفتار کم کرنے کا مشورہ دینے پر چاقو سے حملہ،تین نوجوان زخمی

تفصیلات کے مطابق سلمان نامی نوجوان اپنی بائیک تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔ مقامی نوجوان سہیل، سبھاش اور ریاض نے اسے رفتار کم کرنے کا مشورہ دیا، جس پر سلمان برہم ہوگیا اور چاقو نکال کر حملہ کر دیا۔

حیدرآباد: بائیک کی رفتار کم کرنے کا مشورہ دینے پر ایک نوجوان نے چاقو سے حملہ کرکے تین نوجوانوں کو زخمی کردیا۔یہ افسوناک واقعہ آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع کے کملاپورم علاقے میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
شرمیلا کی امین پیر درگاہ پر حاضری
کیلی فورنیا میں اسکولی طلباء میں لڑائی، چاقوسے حملہ
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

تفصیلات کے مطابق سلمان نامی نوجوان اپنی بائیک تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔ مقامی نوجوان سہیل، سبھاش اور ریاض نے اسے رفتار کم کرنے کا مشورہ دیا، جس پر سلمان برہم ہوگیا اور چاقو نکال کر حملہ کر دیا۔

اس حملہ میں تینوں نوجوان زخمی ہو گئے، جنہیں مقامی افرادنے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق، پولیس نے ملزم سلمان کو حراست میں لے لیا ہے اور مزید جانچ جاری ہے۔