دہلی

دہلی میں مزید83 دکانات 24 گھنٹے کھلی رہیں گی

چیف منسٹر دہلی اروندکجریوال نے دارالحکومت میں مزید 83 دکانات اور کاروباری اداروں کی منظوری دی ہے جوکہ دن رات کام کریں گے۔

نئی دہلی: چیف منسٹر دہلی اروندکجریوال نے دارالحکومت میں مزید 83 دکانات اور کاروباری اداروں کی منظوری دی ہے جوکہ دن رات کام کریں گے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد پولیس نے دکانوں اور ہوٹلوں کے لئے نیا ٹائم ٹیبل جاری کیا

سرکاری ذرائع نے مزید بتایاہے کہ جیسے ہی لیفٹننٹ گورنر کی جانب سے اجازت حاصل ہوجائے گی یہ دکانات اور کاروباری ادارے 24گھنٹے کام کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایاہے کہ مالکین دکانات کو قواعد وضوابط کی پابندی کرنی ہوگی۔

a3w
a3w