مشرق وسطیٰ

حزب اللہ کے ایک اور اعلیٰ رہنما شہید

 حالیہ ہفتوں میں حزب اللہ کے کئی سینئر کمانڈرس اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ لبنان کے کئی حصوں میں پیجرس اور واکی ٹاکیز پر عصری حملوں کے ذریعہ بھی حزب اللہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

یروشلم: اسرائیلی فوج نے اتوار کے دن کہا کہ اس نے ایک فضائی حملہ میں حزب اللہ کے ایک اور اعلیٰ عہدیدار کو شہید کردیا ہے۔ اس نے کہا کہ حزب اللہ کی سنٹرل کونسل کے نائب سربراہ نبیلقاووق ہفتہ کے دن فضائی حملہ میں شہید ہو گئے۔ حزب اللہ کی طرف سے فوری کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
ڈی جے پر رقص کے دوران جھگڑا، تین نوجوانوں کی موت، 6 زخمی
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی
مسلم نوجوان کی ہلاکت، یوپی کے موضع میں کشیدگی
غزہ پر اسرائیلی بربریت میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک

 حالیہ ہفتوں میں حزب اللہ کے کئی سینئر کمانڈرس اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ لبنان کے کئی حصوں میں پیجرس اور واکی ٹاکیز پر عصری حملوں کے ذریعہ بھی حزب اللہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

 نبیل 1980ء کے دہے سے حزب اللہ کے سینئر رکن تھے۔ وہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے فوجی کمانڈر بھی تھے۔ امریکہ نے 2020ء میں ان پر کئی تحدیدات کا اعلان کیا تھا۔

a3w
a3w