آندھراپردیش

اے پی: پکوان گیس سلنڈرپھٹ پڑا۔دو ہلاک

مہلوکین کی شناخت دس سالہ دنیش اور60سالہ وینکٹماں کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے نندیال ضلع میں پکوان کے دوران گھریلوپکوان گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں مکان کی چھت گرپڑی اورایک کم عمر لڑکے کے بشمول ایک ضعیف خاتون ہلاک ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

مہلوکین کی شناخت دس سالہ دنیش اور60سالہ وینکٹماں کے طورپر کی گئی ہے۔

اس واقعہ میں دیگر 8افرادجھلس گئے جن کو علاج کے لئے نندیال کے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔