آندھراپردیش

ایرپورٹ پر کہر۔طیاروں کی آمدورفت متاثر

آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر آج بھی کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمدورفت متاثرہوئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے گناورم ایرپورٹ پر آج بھی کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمدورفت متاثرہوئی۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

کہر کے نتیجہ میں رن وے کے ٹھیک طرح سے نظرنہ آنے کے سبب طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی جس پر رن وے کے اوپر ہی طیارے چکرکاٹتے رہے۔

حالیہ دنوں کے دوران اس ایرپورٹ پر شدید کہر کے سبب طیاروں کی لینڈنگ کے لئے مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔