جرائم و حادثات

اے پی: ہاسٹلس میں منشیات کی اطلاع۔ پولیس نے اچانک تلاشی لی

آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں انجینئرنگ کالجس میں زیرتعلیم طلبا کے ہاسٹلس کی پولیس نے اچانک تلاشی لی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع میں انجینئرنگ کالجس میں زیرتعلیم طلبا کے ہاسٹلس کی پولیس نے اچانک تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے

گانجہ، منشیات جیسی اشیا کے استعمال کی اطلاع پر پولیس کی ٹیموں نے اچانک یہ کارروائی کی۔

باپٹلہ کے ڈی ایس پی کی قیادت میں خصوصی مہم کے حصہ کے طورپر یہ تلاشی مہم چلائی گئی۔