آندھراپردیش

اے پی: داماد نے ساس اور سسر کو تلوار سے قتل کر دیا

اس دوران وینگیا نے ان دونوں پر بھی تلوار سے حملہ کر دی جس کے نتیجہ میں ساس اور سسر موقع پر ہی ہلاک گئے۔ حملہ میں وینگیا کی بیوی انکمّا شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

حیدرآباد: اے پی کے نیلور ضلع کے دتتلور ایس ٹی کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی ساس اور سسر کو تلوار سے قتل کر دیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
شوہر کا ماں کے ساتھ وقت گزارنا اور اسے رقم دینا گھریلو تشدد نہیں: کورٹ
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

اطلاعات کے مطابق وینگیا نامی شخص اپنی بیوی انکمّا پر تلوار سے حملہ کر رہا تھا جس پر ساس اور سسر نے اسے روکنے کی کوشش کی۔


اس دوران وینگیا نے ان دونوں پر بھی تلوار سے حملہ کر دی جس کے نتیجہ میں ساس اور سسر موقع پر ہی ہلاک گئے۔ حملہ میں وینگیا کی بیوی انکمّا شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔


واقعہ کے بعد ملزم وینگیا موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کر دی اور ملزم کی تلاش جاری ہے