جرائم و حادثات

اے پی:بس الٹ گئی۔8مسافرین شدید زخمی

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 8مسافرین زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 8مسافرین زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی

یہ حادثہ ضلع کے ایراگونڈاپالم علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

یہ بس حیدرآباد سے مرکاپورم جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

زخمیوں کو علاج کے لئے ایمبولنس کے ذریعہ علاج کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کیاگیا۔حادثہ کے وقت بس میں 9مسافرین سوارتھے۔