آندھراپردیش
اے پی: تروملا میں بڑااژدھے کی موجودگی سے سنسنی
آندھراپردیش کے تروملا کے پہلے گھاٹ میں پہاڑی علاقہ میں بڑااژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔
حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا کے پہلے گھاٹ میں پہاڑی علاقہ میں بڑااژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔
کل شب یہ اژدھااچانک نظرآیاجس سے وہاں سے گذرنے والے گاڑی سواروں میں خوف پھیل گیا۔
بعض افراد نے اس کی ویڈیو بھی لی جو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بعد ازاں یہ اژدھا واپس جنگلاتی علاقہ میں چلاگیا۔