آندھراپردیش

اے پی ٹرین حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام جنگی خطوط پر جاری

آندھراپردیش کے وجئے نگرم ضلع میں ٹرین حادثہ کے بعد ٹریک کی بحالی کا کام جنگی خطوط پر کیا جا رہا ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے وجئے نگرم ضلع میں ٹرین حادثہ کے بعد ٹریک کی بحالی کا کام جنگی خطوط پر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
حیدرآباد کلکٹر نے گورنمنٹ ہائی اسکول نابینا اردو میڈیم دارالشفا کا اچانک دورہ کیا
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
اللہ کے رسول ؐ نے سوتیلے بہن بھائیوں کے ساتھ حسن سلوک اور صلہ رحمی کا حکم دیا: مفتی محمد صابر پاشاہ قادری
محفل نعت شہ کونین صلی اللہ علیہ وسلم و منقبت غوث آعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ

حادثہ میں نقصان سے دوچار بوگیاں بڑی مشینوں کی مدد سے نکالی گئیں۔

بوگیوں کو ہٹانے کے لیے وشاکھا سے باہوبلی کرین لائی گئی ہے۔ مقام حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عملے کے ساتھ این ڈی آر ایف، اے سی آر ایف، آر پی ایف اور دیگر محکموں کے عہدیداروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

جائے وقوعہ پر دو ایمبولنس گاڑیاں دستیاب کرائی گئیں۔ پولیس مقامی افرادکو وہاں آنے سے روک رہی ہے۔