حیدرآباد

آرمی ڈے تقریب۔ ای ایم ای وارمیموریل پرپھول نچھاور کئے گئے

سکندرآباد کے بولارم میں واقع ای ایم ای وارمیموریل پر آرمی ڈے کی تقریب منعقد کی گئی۔

حیدرآباد: سکندرآباد کے بولارم میں واقع ای ایم ای وارمیموریل پر آرمی ڈے کی تقریب منعقد کی گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

اس موقع پرملک کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے شہدا کی یادگارپرپھول نچھاورکرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

اسی دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج پانڈے نے بھی آرمی ڈے کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔a

a3w
a3w