شمالی بھارت

اسد احمد ۔ غلام انکاؤنٹر انکوائری، کمیشن نے انکاؤنٹر کے مقام کا معائنہ کیا

دو رکنی جوڈیشیل کمیشن کی ٹیم جھانسی کے پاریچھا باندھ کے نزدیک اس مقام پر پہنچی جہاں 13اپریل کو اسد اور غلام کی یوپی ایس ٹی ایف کے ساتھ مڈھ بھیڑ ہوئی تھی۔ پولیس اور انتظامی عملے کے ساتھ پہنچی ٹیم نے مڈھ بھیڑ کے مقام کا معائنہ کیا اور اس دوران بھاری پولیس فورس بھی موجود رہی۔

جھانسی: اترپردیش کے ضلع جھانسی کے بڑا گاؤں تھانہ علاقے میں عتیق احمد کے بیٹے اسد اور اس کے ساتھ شوٹر غلام کے انکاونٹر کی جانچ کررہی ٹیم کے اراکین آج مڈھ بھیڑکے مقام پر پہنچی اور جانچ کیا۔

متعلقہ خبریں
یوگی نے عتیق احمد کی اراضی پر تعمیر کردہ فلیٹس کی چابیاں حوالے کیں
چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں سکیورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان مڈبھیڑ، چار کے مارے جانے کی اطلاع
ریونت ریڈی کو ایس آئی ٹی کی نوٹس
جنوبی افریقہ کے قصبے میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
چھتیس گڑھ میں ہلاک 9 نکسلائٹس پر 59 لاکھ روپے کا انعام تھا

دو رکنی جوڈیشیل کمیشن کی ٹیم جھانسی کے پاریچھا باندھ کے نزدیک اس مقام پر پہنچی جہاں 13اپریل کو اسد اور غلام کی یوپی ایس ٹی ایف کے ساتھ مڈھ بھیڑ ہوئی تھی۔ پولیس اور انتظامی عملے کے ساتھ پہنچی ٹیم نے مڈھ بھیڑ کے مقام کا معائنہ کیا اور اس دوران بھاری پولیس فورس بھی موجود رہی۔

جانچ ٹیم نے سبکدوش جج راجیو لوچن مہروترا صدر اور سابق ڈی جی وجئے کمار گپتا رکن ہے۔ جانچ کررہی ٹیم اور پولیس فورس کے ساتھ یوں تو میڈیا اہلکار بھی موجودر ہے ان کو طے دوری بنا کر ہی کام کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔