مشرق وسطیٰ
شمالی غزہ میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 8 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
غزہ شہر کے شمال میں ایک مکان پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اور 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
غزہ: غزہ شہر کے شمال میں ایک مکان پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اور 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
یہ معلومات الجزیرہ کی ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔
اس سے قبل ‘ایکسیوس’ پورٹل نے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کی نیت سے حملہ کیا تھا۔