حیدرآباد

کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے ’’ جن بھاگیداری’’ رن کو جھنڈی دکھائی

رن کا مقصد عوام میں مالیاتی بیداری پیداکرنا اور محفوٖظ بینکنگ معاملات کی فراہمی ہے۔کمشنر پولیس نے اس یقین کااظہار کیا کہ مالیاتی بیداری اور فروغ کے ذریعہ شہریوں کو دھوکہ دہی سے محفوظ رکھاجاسکتا ہے۔

حیدرآباد: کمشنرپولیس حیدرآباد سی وی آنند نے شہر کے پیپلز پلازہ نیکلس روڈ پر آربی آئی کی جانب سے منعقدہ ”جن بھاگیداری“ رن کو جھنڈی دکھائی۔یکم دسمبر2022سے نومبر2023تک ہونے والے جی 20اجلاس کے پس منظر میں اس رن کا اہتمام کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر پر گنیش نمرجن کی تیاریاں جاری، سٹی کمشنر پولیس کا دورہ
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
گنیش جلوس کے دوران پولیس عہدیداروں کا رقص کرنے کا ویڈیو وائرل
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری

رن کا مقصد عوام میں مالیاتی بیداری پیداکرنا اور محفوٖظ بینکنگ معاملات کی فراہمی ہے۔کمشنر پولیس نے اس یقین کااظہار کیا کہ مالیاتی بیداری اور فروغ کے ذریعہ شہریوں کو دھوکہ دہی سے محفوظ رکھاجاسکتا ہے۔