حیدرآباد

نئے شہر کے کئی علاقوں میں پبس پر دھاوے

پولیس نے جوبلی ہلز‘ بنجارا ہلز اور پنجہ گٹہ علاقہ کے پبس پر دھاوے کئے گئے۔

حیدرآباد: پولیس نے جوبلی ہلز‘ بنجارا ہلز اور پنجہ گٹہ علاقہ کے پبس پر دھاوے کئے گئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

پولیس ذرائع کے بموجب پولیس کی اسپیشل ٹیمس نے آج جوبلی ہلز‘ بنجارا ہلز‘ پنجہ گٹہ اور امیر پیٹ کے علاوہ کئی مقامات پر پبس پر دھاوے کئے اور تلاشی لی۔

پولیس نے ڈرگس اور گانجہ کی تلاشی بھی لی۔ پبس انتظامیہ کو وارننگ دی گئی کہ پبس میں کوئی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد ہے۔

خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

a3w
a3w