حیدرآباد

بھارت بند۔حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورس کا احتجاج

بھارت بند کے پیش نظر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ دلسکھ نگر چوراہے پر آٹو ڈرائیوروں نے اپنے آٹوز روک کر احتجاج کیا جس کے باعث ایل بی نگر اور اطراف کے علاقوں میں ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔

حیدرآباد: بھارت بند کے پیش نظر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ دلسکھ نگر چوراہے پر آٹو ڈرائیوروں نے اپنے آٹوز روک کر احتجاج کیا جس کے باعث ایل بی نگر اور اطراف کے علاقوں میں ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے تحفظ کیلئے حیدرآباد ٹرافک پولیس کی جانب سے خصوصی مہم
انوار العلوم کالج کے فارغین کی ملک و بیرون ممالک منفرد واعلی خدمات – لڑکیاں تعلیم کے میدان میں مزید آگے بڑھیں
نمائش سوسائٹی تعلیم و ثقافت کے فروغ میں سرگرم، عظیم الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ منعقد
مولانا سیداحمد پاشاہ قادری کا سانحہ ارتحال ملت کے لئے نقصان عظیم; مولانا عرفان اللہ شاہ نوری اور مولانا قاضی اسد ثنائی کا تعزیتی بیان
سنگارینی میں معیار کو اولین ترجیح، مقررہ اہداف ہر حال میں حاصل کیے جائیں: ڈی کرشنا بھاسکر

مسافروں کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر مقامی پولیس نے فوری مداخلت کی اور مظاہرین کو سمجھا بجھا کر ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کی جانب سے آٹو ڈرائیوروں کی کونسلنگ کی گئی تاکہ عام شہریوں اور مسافروں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔