حیدرآباد

ایم بی ٹی کا اتوار کو خون کا عطیہ کیمپ

جشن رحمۃ للعٰلمین ؐ کے ضمن میں مجلس بچاؤ تحریک کے یوتھ کیڈر عفان اللہ خان کی جانب سے میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ یکم اکتوبر‘ بروز اتوار‘ بمقام مریڈین فنکشن ہال نیو ملک پیٹ میں صبح 10 بجے سے 3 بجے دن تک رکھاگیا ہے۔

حیدرآباد: جشن رحمۃ للعٰلمین ؐ کے ضمن میں مجلس بچاؤ تحریک کے یوتھ کیڈر عفان اللہ خان کی جانب سے میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ یکم اکتوبر‘ بروز اتوار‘ بمقام مریڈین فنکشن ہال نیو ملک پیٹ میں صبح 10 بجے سے 3 بجے دن تک رکھاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
جلسہ کی منسوخی کے لئے پولیس ذمہ دار۔ امجد اللہ خاں کا الزام
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

عفان اللہ خان نے صحافت کو جاری کردہ بیان میں بتایا کہ تھلیسمیاء مریضوں کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مزید تفصلات کے لئے فون نمبر 9391150881 پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے۔

a3w
a3w