امریکہ و کینیڈا

بوئنگ ایئر لائنز نے اپنے 10 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

ایرلائنز چیرمین نے کہا کہ "آنے والے مہینوں میں، ہم ملازمین کی تعداد میں تقریباً 10 فیصد کمی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کٹوتی میں ایگزیکٹوز، منیجرز اور ملازمین شامل ہوں گے۔"غور طلب ہے کہ 10 فیصد کی کٹوتی تقریباً 17 ہزار ملازمتوں کے برابر ہے۔

واشنگٹن: بوئنگ ایئر لائنز کے چیئرمین اور سی ای او کیلی اورٹبرگ نے برسوں سے مشکلات سے دوچار کمپنی کے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے مسٹر اورٹبرگ نے کہا، "ہمیں اپنی مالی حقیقت اور ترجیحات کو اورزیادہ بڑھانے کے لئے اپنے کاموں میں تبدیلی کرنی ہے ۔

متعلقہ خبریں
چہل کی بیوی بھی سلکٹرس سے ناراض
سری لنکا دورہ کیلئے پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی
بابر اعظم کی تنخواہ کوہلی سے 12 گناہ کم
ٹیم میں توازن کے باعث سرفرا ز کو منتخب نہیں کیاگیا:سریدھرن
ایشیاء کپ: ہند۔پاک ٹیمیں ایک ہی گروپ میں

 انہوں نے کہا کہ "آنے والے مہینوں میں، ہم ملازمین کی تعداد میں تقریباً 10 فیصد کمی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کٹوتی میں ایگزیکٹوز، منیجرز اور ملازمین شامل ہوں گے۔”غور طلب ہے کہ 10 فیصد کی کٹوتی تقریباً 17 ہزار ملازمتوں کے برابر ہے۔

مزید برآں، کمپنی نے بتایا کہ اس کا نیا 777 ایکس طیارے کی ابتدائی ڈیلیوری مقررہ تاریخ کے ایک سال بعد 2026 میں کی جائے گی۔